ابنا: برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق پرانے دستایوزات محفوظ کرنے والے ادارے القائرہ نے 1770ء سے 1934ء کے دوران ہونے والے کرائم بارے آن لائن دستاویزات میں انکشاف کیا ہے کہ 19ویں صدی میں انجل مارکر نامی خاتون نے غیر شادی شدہ خواتین سے بچے گود لینے کا ادارہ قائم کر رکھا تھا۔ کم آمدنی اور خراب مالی حالات کا شکار خواتین اپنے بچوں کی بہتر پرورش کے لیے مارکر کے حوالے کرتی تھیں تاہم یہ خاتون ان بچوں کو قتل کرکے ان کی لاشیں دریا برد کر دیتی تھی۔ دستاویزات کے مطابق مذکورہ خاتون نے 400 بچوں کو قتل کیا۔
.......
/169